مرکب الخلقت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس کی پیدائش دو مختلف جانداروں یا جانوروں کے ملنے سے ہوئی ہو، وہ (جانور) جس کی شکل دو مختلف جانوروں کی ہو جیسے شترمرغ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کی پیدائش دو مختلف جانداروں یا جانوروں کے ملنے سے ہوئی ہو، وہ (جانور) جس کی شکل دو مختلف جانوروں کی ہو جیسے شترمرغ۔